• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز میں ٹینکروں پر حملے، ایران کا امریکی ایف 16 اور ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) ہرمز میں ٹینکروں پر حملے، ایران کا امریکی ایف 16اور ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، ڈرون قشم کے قریب مار گرایا گیا ، طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، تہران ، امریکہ کی تردید، دو آئل ٹینکر پروجیکٹائلز کا نشانہ، بارودی سرنگ سے ٹکرانے پر ٹینکر میں آگ ، قطری وفد کی تہران آمد،ایران نے نئے زیرِ زمین ’میزائل سٹی‘ کی ویڈیو جاری کردی ۔

اہم خبریں سے مزید