• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں امریکی کمپنی کے موبائل فونز کی درآمد دو ماہ میں دُگنی سے زیادہ

اسلام آباد (زبیر قصوری) پاکستان میں امریکی کمپنی کے موبائل فونز کی ماہانہ درآمد دو ماہ کے دوران 124.4 فیصد بڑھ گئی۔ کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق اگست میں 40 ہزار 787 سیٹ درآمد ہوئے، ستمبر میں یہ تعداد 63 ہزار 449 اور اکتوبر میں 91 ہزار 508 تک پہنچ گئی۔

اہم خبریں سے مزید