واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو درست قرار دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کام صدر کے فیصلوں کی حمایت کرنا ہے، جبکہ جنگ کے معاملے پر دونوں رہنماؤں کے درمیان اختلافات بڑھنے کی اطلاعات ہیں۔ میراکام امریکی صدر کی حمایت کرنا ہے اور انکاکہنا ہےکہ ٹرمپ کا کہنا ہے فیصلہ دوبارہ بھی کریں گے۔