• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی وزیر کی اہلیہ کی نئی دہلی میں مشہور ثقافتی و تجارتی مرکز آمد

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق مسعود ملک کی اہلیہ نے نئی دہلی میں مشہور ثقافتی و تجارتی مرکز دلی ہاٹ (آئی این اے) کا دورہ کیا۔مصدق مسعود ملک شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے پہلے تہذیبی مکالمے کے فورم میں شرکت کے لیے بھارت کے دورے پر ہیں۔
اہم خبریں سے مزید