• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر خیبرپختونوا کو خصوصی اور وسیع اختیارات، صدر مملکت نے پانچ آرڈیننسز کی منظوری دیدی

اسلام آباد(طاہر خلیل) گورنر خیبرپختونوا کو خصوصی اور وسیع اختیارات،صدر مملکت نے پانچ آرڈیننسز کی منظوری دیدی ،نئے آرڈننسز کے تحت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد گورنر کو خصوصی اور وسیع اختیارات دئیے گئے ہیں فاٹا کے ضم شدہ 12 مخصوص اضلاع میں بھی گورنر کو اختیارات حاصل ہونگے جاری شدہ آرڈننس صدر اور وزیر اعظم کی حالیہ ملاقات میں طے شدہ امور کے تحت جاری کئے گئے ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید