• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان تجارتی تنازع؛ ابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری ناقابل عمل قرار

اسلام آباد ( رپورٹ:رانامسعود حسین) سپریم کورٹ نے پاکستان اور ابوظہبی کی کمپنیوں مابین تجارتی تنازعہ میں ابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری کو پاکستان میں براہِ راست ناقابلِ عمل قرار دیدیا ، لاہور ہائی کورٹ اور ماتحت عدالت کے فیصلے کالعدم ،جسٹس عرفان سادات خان کا اختلا فی نوٹ ،سپریم کورٹ کا اکثر یت کی بنیا د پر فیصلہ ،جسٹس منیب اختر اور جسٹس عرفان سادات خان پر مشتمل بینچ نے 10 فروری 2026 کو سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا تھا، تاہم دونوں ججوں میں اختلافِ رائے کے باعث معاملہ ریفری جج جسٹس محمد شفیع صدیقی کو بھجوایا گیا، 19 نومبر کو حتمی فیصلے میں ریفری جج نےجسٹس منیب اختر کی رائے سے اتفاق کرتے ہوئے اپیل منظور کر لی۔

اہم خبریں سے مزید