• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصورہ میں حافظ نعیم الرحمٰن سے اہم ملاقات

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتہ کے روزمنصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید