• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن نے سندھ میں یونین کونسلز کے الیکشن کیلئے ای ایم سی سی قائم کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 22نومبر کو صوبہ سندھ کے 5اضلاع کے یونین کونسلز کی مختلف خالی نشستوں پر ہونیوالے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر (EMCC) قائم کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید