• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا نذر الرحمٰن کے انتقال کے بعد مولانا احمد بٹلہ تبلیغی جماعت پاکستان کے نئے امیر ہوگئے

کراچی( خالد محبوب ۔۔اسٹاف رپورٹر) مولانا نذر الرحمٰن کے انتقال کے بعدمولانا احمد بٹلہ تبلیغی جماعت پاکستان کے نئے امیر تبلیغی جماعت ہوگئے،وہ رائیونڈ مرکز کے سینئر بزرگ، عالمی شوریٰ کے رکن اور طویل عرصے تک نائب امیر تبلیغی جماعت پاکستان کی حیثیت سے دینی و تبلیغی خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید