کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی، امریکی جامعات سے غیر ملکی طلبہ کی بڑی تعداد غائب، غیر ملکی داخلوں میں مسلسل کمی، 2026ء خزاں میں تعداد 15 فیصد گھٹ گئی، گزشتہ سال بھی 18 فیصد کمی ہوئی تھی۔