• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر مصدق ملک کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے)وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے دورہ بھارت کے دوران پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ کیا، وفاقی وزیر نے ہائی کمیشن کے سبزہ زار میں پودا لگایااور مشن کے ارکان سے غیر رسمی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
اہم خبریں سے مزید