• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری اپیل پر بھارتیوں نے سونا کم خرید کر قیمتیں گرا دیں، مودی کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ میری اپیل پر بھارتیوں نے سونا کم خرید کر قیمتیں گرا دیں، بھارتی وزیراعظم نے سونے کی قیمتوں میں کمی کو عوامی تعاون کا نتیجہ قرار دے کر کریڈٹ ان کو دے دیا۔
اہم خبریں سے مزید