• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (صالح ظافر) بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد آج (پیر) تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ اسلام آباد میں قیام کریں گے۔ بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے ارکان پر مشتمل ایک وفد بھی ان کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید