• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں ایک ہزار 126 ارب 34 کروڑ روپے وصول

اسلام آباد(عاطف شیرازی)شہری پیٹرولیم لیوی کے بھاری بوجھ تلے دب گئے، وفاقی حکومت نے 9ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں ایک ہزار 126 ارب 34کروڑ روپے وصول ، پیٹرولیم لیوی کی مد میں یہ وصولیاں جنوری سے ستمبر 2026کے دوران کی گئیں، اسی مدت میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کلائمٹ سپورٹ لیوی کی مد میں تقریباً 47 ارب روپے کی الگ وصولی کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید