• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک، ایران شاہراہ پر مال بردار گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق

دالبندین( آن لائن) پاک، ایران شاہراہ پر ڈھڈر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی مال بردار گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، تین افراد زخمی،تفصیلات کے مطابق چاغی کے علاقے ڈھڈر میں پاک، ایران شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے دالبندین آنے والی مال بردار بس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید