• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چک شومر سینیٹ کے اکثریتی رہنما بنے تو ٹرمپ کو مشکلات کا سامنا ہوگا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز کہا کہ اگر ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر سینیٹ میں اکثریتی رہنما منتخب ہو جاتے ہیں تو ان کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنا مشکل ہوگا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر لکھا: ’’اگر چک شومر سینیٹ کے اکثریتی رہنما بن گئے تو میرے لیے ان کے ساتھ کام کرنا بہت مشکل ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید