• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر صحت کی سپیکر بنگلہ دیش پارلیمنٹ سے ملاقات

لاہور،(خصوصی نمائندہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی لاہور چیمبر آف کامرس میں سپیکر بنگلہ دیش پارلیمنٹ حافظ الدین احمد سے ملاقات کی۔اس موقع پر صدر لاہور چیمبر آف کامرس علی حسام اصغر و تجارتی برادری موجود تھی۔
لاہور سے مزید