• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں مینٹورشپ پروگرام 2026ء کی اختتامی تقریب کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی نے جامعات کے لیے مینٹورشپ پروگرام 2026ء کی اختتامی تقریب کا انعقاد الرازی ہال میں کیا گیا جس میں پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم، چیئرپرسن مینٹورشپ پروگرام کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر انجم نسیم صابری اور فوکل پرسن پروفیسر ڈاکٹر نوشین فاطمہ وڑائچ نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید