• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکونے بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی

لاہور(نیوز رپورٹر )لیسکو نے نادہندہ بجلی و سرکاری محکموں اور اداروں سے بجلی کے بلوں کی وصولی کے لئے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی۔لیسکو نے نادہندہ نجی و سرکاری محکموں اور اداروں کیخلاف ریکوری مہم شروع کر دی اور تمام دفاتر میں بجلی کے بلوں کی اقساط پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
لاہور سے مزید