• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آرمی کے بھرتی اور سلیکشن سینٹر حیدرآبادکااعلامیہ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان آرمی کے بھرتی اور سلیکشن سینٹر حیدرآبادکے ایک اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں بطور جونیئر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب ) اور سپاہی کے لئے شمولیت اختیار کرنے کے لئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کردیاگیا ہے جس کی آخری تاریخ 15نومبر 2016 مقرر کی گئی ہے ۔ خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن کےلئے پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ اورٹیلی فون نمبر 0222787258 پر رابطہ قائم کریں۔
تازہ ترین