• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ)رکن صوبائی اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے صالح پٹ کے سرکاری اسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے اسپتال سے غیرحاضر ڈاکٹر اور دیگر عملے کے خلاف کارروائی کی ہدایات دیں اور اسپتال میں ادویات کی عدم فراہمی پر ناراضی کا اظہار کیا۔
تازہ ترین