• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیر علی گورچانی کے پرسنل سیکرٹری میاں ظہور کے والد انتقال کر گئے

ڈیرہ غازی خان،جام پور (نمائندہ جنگ،نامہ نگار)  ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی   شیر علی گورچانی کے پرسنل سیکرٹری میاں محمد ظہور کے والد میاں محمد بخش جو کہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز پل ڈاٹ کے قریب ادا کر د ی گئی ،نماز جنازہ میں   شیر علی گورچانی،میئر شاہد حمید  چانڈیہ ، شیخ اسرار احمد ، ر حبیب الرحمن   لغاری ،  حنیف خان پتافی ، طارق اسماعیل قریشی ، عبا  س علی خان   ،مرزا محمد اقبال ،شیخ زاہد نظام ،طاہر معراج ،مرزا ظفر مغل ،حاجی محمد حسین سیکرٹری جنر ل ملک مجاہد ،سیکرٹری کوآرڈی نیشن محمد جمیل ارشد ، غلہ منڈی کے صدر جان عالم لغاری، خلیل الرحمن خان لغاری سمیت تاجروں ،صحافیوں او ر عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
تازہ ترین