برطانیہ: ویسٹ یارکشائر پولیس کی کارکردگی پر تنقید، سیکڑوں مقدمات تفتیشی ٹیموں کو نہیں دیے گئے
برطانیہ کی ویسٹ یارکشائر پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ قومی نگراں ادارے کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سینکڑوں جرائم کے مقدمات بغیر مکمل تفتیش کے بند کیے جا رہے ہیں، جبکہ متعدد سنگین کیسز مہینوں تک زیر التوا پڑے رہے۔