کوئی استاد کو نہ دے عزّت
تو اسے کیا نصیب ہوتا ہے
بے ادب بے نصیب دنیا میں
باادب بانصیب ہوتا ہے
ماہرین موسمیات کے مطابق فلاڈیلفیا سے نیویارک اور بوسٹن تک ایک فٹ یا اس سے زائد برف باری ہوسکتی ہے، برفانی طوفان سے پر پروازوں کی آمدورفت متاثر ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے بین الاقوامی مقابلوں سے قبل ضمانتی بانڈز کی مالیت میں اضافہ کردیا۔
خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار مبینہ دہشت گرد خاتون کے معاملے پیشرفت ہوئی ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں راہ چلتے مسلمان شہریوں پر تشدد کا واقعہ سامنے آگیا۔
معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے، اہل خانہ نے تصدیق کردی۔
راجن پور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد عمران نے کہا ہے کہ کچے میں آپریشن کے دوران 13 ڈاکوؤں نے سرینڈر کردیا ہے۔
سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں آپریشن نجات مہران میں پولیس کی بڑی کامیابی حاصل کرلی، سندھ کےسب سے بڑے ڈکیت ثنااللّٰہ شر نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اعلان کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئرلائن نے تقریباً 42 کروڑ بھارتی روپے کے واجبات ادا نہیں کیے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے ہمیں سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے۔
آئندہ دو روز میں گورننس مینجمنٹ کمیٹی اور پروفیشنل ڈیولپمنٹ کمیٹی قائم کی جائیں گی، محی الدین وانی
روسی پلانٹ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اور شارٹ رینج بیلسٹک میزائل تیار کیے جاتے ہیں۔
پاکستان کے ذمے قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سےبڑھ گیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو امریکا اور یورپ سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہریوں نے ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دیا ہے۔
کولمبو کے آر پریماداسا اور اس کے اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ کولمبو میں مسلسل بارش کے باعث امپائرز نے میچ کی منسوخی کا اعلان کردیا۔
ملاقات میں محی الدین وانی نے دورہ آسٹریلیا میں پیش آنے والے بدنظمی کے واقعات پر ٹیم مینجمنٹ کا موقف سنا۔