• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مِٹھی: گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے ٹینکر اُلٹ گیا

مٹھی میں کراچی تھر پارکر ہائی وے پرتیز رفتار آئل ٹینکر ایک گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے اُلٹ گیا۔

آئل ٹینکر سے تیل کا رساؤ شروع ہو گیا، پولیس کے مطابق ٹینکر میں 40ہزار لیٹر موجود ہے جو کسی بھی سانحے کا سبب بن سکتا ہے۔

پولیس کی بھاری نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی جس نے کسی بھی ناخوشگوار حادثے کے پیش نظر علاقہ سیل کر دیا ہے۔

آئل ٹینکر الٹنے سے کراچی تھرپارکر ہائی وے پر ٹریفک معطل ہوگیاہے۔

تازہ ترین