امریکا کا علی بابا، بی وائے ڈی اور بائیڈو کو چینی فوجی کمپنیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان
امریکا کے محکمۂ دفاع نے چین کی معروف بڑی کمپنیوں علی بابا، بی وائے ڈی اور بائیڈو کو ان کمپنیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے جن کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ وہ چینی فوجی نظام سے وابستہ ہیں۔