• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں چھوٹا سا ایک طوطا ہوں پر کام کرونگا بڑے بڑے!!

پالتو طوطے عام طور پر سیٹی بجانے اور باتیں کرنے کی تربیت حاصل کر تے ہیں لیکن چین کے اس میاں مٹھو کی تو عادتیں ہی نرالی ہیں۔


ی ہاں چین کے ایک گھر میں رہنے والا یہ پالتو میاں مٹھوسائیکل چلانے اورورزش کرنے کا شوقین ہے اور اس کے شوق کو دیکھتے ہوئے اس کے مالک نے خاص طور پراس کیلئے چھوٹی چھوٹی چیزیں تیار کی ہیں۔

میاں مٹھو اس قدر مہارت کے ساتھ سائیکلنگ اورلفٹنگ کرتا ہے کہ دیکھنے والا دیکھتا رہ جاتا ہے۔شاندار صلاحیت کے مالک اس طوطے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔

تازہ ترین