• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین بیلٹس اور پارکس کو خوبصورت بنائیں گے:ڈائریکٹرجنرل پی ایچ اے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹرجنرل پا رکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان زاہد اکرام نے کہا ہے کہ شہر کی گرین بیلٹس اور پارکس کو خوبصورت بنائیں گے،شہر کی گرین بیلٹس اور پارکس میں درخت لگانے کا سلسلہ جاری ہے، قلعہ کہنہ قاسم باغ کے اطراف اور المظفر مسجد کے گردسایہ دار درخت لگائے جائیں گے۔
تازہ ترین