اسلام آباد(جنگ نیوز)برطانیہ نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما عمران فاروق قتل کیس کے شواہد اور ملزم کو دینے سے انکار کر دیا ہے۔عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ برطانوی حکام نے کیس کے شواہد پاکستان کو دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم حوالے کر سکتے ہیں نہ ہی شواہد، آپ ملزمان کو سزائے موت دیں گے تو ہم شواہد نہیں دے سکتے۔