• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس آج صبح 10بجے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا ،جس کی صدارت مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کریں گے ،اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال، اپوزیشن جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی اور تنظیمی صورتحال پر فیصلے کیے جائیں گے ۔پنجاب کے صدر ملک ایوب،سندھ کے صدر رمضان میمن اور خیبرپشتونخوا کے صدر مختارباچہ اجلاس میں شرکت کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے ۔
تازہ ترین