نصرت بھروچا کامیاب سرجری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج
بھارتی اداکارہ و ماڈل نصرت بھڑوچا جو کہ انڈونیشیا کے تفریحی جزیرے بالی میں حادثے کے دوران ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہونے کے بعد ممبئی میں کامیاب سرجری کے نتیجے میں انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے اور اب وہ روبصحت ہیں۔