• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹارکٹیکا میں 315 ارب ٹن وزنی برف کا تودہ ٹوٹ گیا

انٹارکٹیکا میں 315 ارب ٹن وزنی برف کا تودہ ٹوٹ گیا

دنیا بھر کی طرح ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات انٹارکٹیکا میں جمی برف پر بھی پڑ رہے ہیں۔

50برسوں میں پہلی بار انٹارکٹیکا میں اتنا بڑا برف کا تودہ ٹوٹ کر الگ ہوا ہے،جس کا رقبہ گریٹر لندن کے رقبے سے بھی بڑاہے۔

انٹارکٹیکا میں 315 ارب ٹن وزنی برف کا تودہ ٹوٹ گیا
50برسوں میں پہلی بار انٹارکٹیکا میں اتنا بڑا برف کا تودہ ٹوٹ کر الگ ہوا ہے

1636اسکوائر کلومیٹر رقبے کا یہ تودہ امیری آئس شیلف کا حصہ تھا۔

تازہ ترین