• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں 850 روپے کی کمی،چاندی میں استحکام

سونے کی قیمت میں 850 روپے کی کمی


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 850 روپے اور 10گرام قیمت میں 746روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میںفی تولہ سونے کی قیمت 87450روپے سے گھٹ کر 86600روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 74974 روپے سے گھٹ کر 74228روپے ہوگئی ۔

تازہ ترین