• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غازی آباد ہسپتال کاایم ایس تبدیل

لاہور(خصوصی نمائندہ)غازی آباد ہسپتال میں مریض کے لواحقین کے عملے پر تشدد کے حوالے سے محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے ایم ایس کو تبدیل کر د یا ہے۔ڈاکٹر حمیداللہ کی جگہ ڈاکٹر آصف اقبال کو نیا ایم ایس تعینات کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین