• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا: خاتون کی برف سے ڈھکی سڑک پر اسنو بورڈنگ

کینیڈا: خاتون کا برف سے ڈھکی سڑک پر اسنو بورڈنگ کا مظاہرہ


یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو برف پوش پہاڑوں پر اسنوبورڈنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا۔

لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی اس کینیڈین حسینہ کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے جس نے سرد موسم کا مزہ کچھ یوں اُٹھایا کہ برف سے ڈھکی سڑک کو ہی اسنو بورڈنگ ٹریک بنا ڈالا۔

یہ مناظر کینیڈا کے شہر وینکوور میں دیکھے گئے جہاں ایک خاتون برف سے ڈھکی سڑک پر نہ صرف اسنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ بلکہ کرتب بازی کا شوق بھی پورا کر رہی تھی۔

اسنو بورڈنگ کے اس منفرد انداز کو دیکھنے والوں نے بھی خوب پسند کیا اور خاتون کی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین