سیؤل (ایجنسیاں)جنوبی کوریا کے بینڈ بی ٹی ایس کے نئے گانے”آن“ کی وڈیو جاری کر دی گئی۔بی ٹی ایس نے حال ہی میں گانا”آن “ ریلیزکیا اور اب اس کی وڈیو بھی جاری کر دی ہے جس میں بینڈ کے ممبران سفید کپڑوں میں جبکہ دیگر کالے کپڑوں میں دکھائی دے رہے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی مداح نے اتوار کو ہونے والے پاک بھارت مقابلے سے قبل خاص پیغام دے دیا۔
لاہور یں ہیئر کے علاقے میں گھریلو ملازمہ عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔
ججز سینیارٹی لسٹ کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے بھی سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 19 میں چلتی گاڑی میں دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔
پاک بھارت میچ کا بخار بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کے سر بھی چڑ گیا، جنہوں نے بھارت کے پاکستان سے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ کر لیا۔
پولیس نے کوئٹہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا۔
شاتمِ رسول ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطر کو امریکی عدالت نے قتل کی کوشش کے جرم میں مجرم قرار دے دیا۔
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ٹیم میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی اور صومیسٹک کھلاڑیوں سے متعلق بات کی ہے۔
ایکسائز پولیس نے پشاور میں شہریوں کے گردے نکال کر بیچنے والا گروہ پکڑ لیا۔
چیمپئنز ٹرافی کے آج ہونے والے میچ میں امپائر کرس گیفنی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا۔
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے رفح سے 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ پر قبضہ کرنے کے منصوبے سے پیچھے ہٹنے لگے۔
بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والی شادی شدہ خاتون نے شرابی، جھگڑالو اور بدسلوکی کرنے والا شوہر چھوڑ کر قرض کی وصولی کے لیے گھر آنے ایجنٹ سے شادی کر لی۔
چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔
پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر کے مشیر بریگیڈیئر جنرل ابراہیم جباری نے اسرائیل کا صفایا کرنے کی دھمکی دے دی۔