• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنسی جرائم کے مرتکب ہاروی وائن سٹائن کو 23 برس قید

کراچی (نیوزڈیسک )بالی وڈ کے سابق فلم ساز ہاروی وائن سٹائن کو عصمت دری اور جنسی زیادتی کے جرم میں 23برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔نیویارک کی ایک عدالت نے گزشتہ ماہ انھیں مختلف نوعیت کے جنسی جرائم کا مرتکب قرار دیا۔
تازہ ترین