دی ہیگ(ا ے ایف پی) ہالینڈ نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کی کوشش میںاسکولز، بارز، ریسٹورنٹس،سیکس کلبز، کافی شاپس بند کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق ہالینڈ کے وزیر نے کہاہےکہ 16مارچ سے 6اپریل تک تمام اسکولز، بارز، ریسٹورنٹس،سیکس کلبس، کافی شاپس بند رہیں گی۔