معروف اداکارہ میر ا نے کورونا وائرس پر انگریزی زبان میں ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
ایک ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا نے کہاکہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ کورونا سے بچاؤ کا بہترین طریقہ حلال کھانوں کا استعمال ہے۔
پاکستانی اداکارہ نے اپنے پیغام میں لوگوں کو کورونا سے بچاؤ کےلیے خود کو صاف ستھرا رکھنے کی تلقین بھی کی ۔