احتیاطوں کی کوئی فکر کسی کو نہ سہی
خیریت کی سَبھی رکھتے ہیں بہت اُمیدیں
دی خدا نے ہمیں توفیق تو ان شاءﷲ
ہم منائیں گے کورونا میں بھی دو دو عیدیں
کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں گھر میں گیس لیکیج کےباعث ہونے والے دھماکے سے دو خواتین دم توڑ گئیں۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا موجودہ حالات میں چپ بیٹھنا مجرمانہ غفلت ہے، قومی حکومت کے قیام کے لیے وزیراعظم کو مذاکرات کی پیش کش کر دی۔ قومی حکومت بنانے کے لیے میں شہباز شریف سے مذاکرات کے لیے تیار ہوں۔
شکاگو کے شمالی علاقے میں گزشتہ رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 18 افراد کو گولیاں ماری گئی، 4 ہلاک ہوگئے۔
28 سالہ فٹبالر کی گاڑی آج صبح شمالی اسپین میں حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں جوتا کا چھوٹا بھائی 26 سالہ آندرے سلوا بھی جان سے گیا۔
پارلیمانی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آئی بی سی سی میں منعقد ہوا، جس میں قانون سازوں نے کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے حالیہ امتحانی پیپرز کے "جزوی افشاء" کے دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا اور اصرار کیا کہ کسی بھی قسم کی خلاف ورزی امتحان کی مکمل ساکھ کو متاثر کرتی ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئیر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ نمبر پلیٹس کے نام پر کراچی میں ٹریفک پولیس شہریوں سے بھتہ وصول کر رہی ہے۔
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) ایمل ولی خان نے خیبر پختون خوا میں صوبائی حکومت کی تبدیلی کی مخالفت کر دی۔
کراچی میں آج سے 5 جولائی کے دوران ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران چند مقامات پر معتدل بارش بھی ہو سکتی ہے۔
ایشین گیمز میں پاکستان کا اولین میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کر گئے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی تنخواہ میں اضافے کے معاملے پر ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت سامنے آ گئی۔
جوڑے کی شناخت 17 سالہ روی کمار اور 15 سالہ شانتی بائی کے نام سے ہوئی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ پر آذربائیجان پہنچے ہیں جہاں وہ اقتصادی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے۔
ایک اطالوی میکنیک نے پرانی فیٹ کو دنیا کی ڈرائیونگ کے لیے تنگ ترین کار میں تبدیل کر دیا۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے آٹو مکینک اور یوٹیوبر آندرے مارازی نے حال ہی میں بین الاقوامی خبروں میں اس وقت شہ سرخی میں جگہ بنائی جب اس نے 1993 کی پانڈا فیٹ کو دنیا کی سب سے تنگ ترین قابلِ ڈرائیو کار میں تبدیل کیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے بھاؤ میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔
بیس بال فیڈریشن نے پاکستان بیس بال ٹیم کے پلیئر ایلیکس خان کو قومی انڈر 18بیس بال ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داری بھی سونپ دی۔
کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نشے کے عادی افراد کے لیے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں۔