• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت’ماں‘ بھوک سے مر گئی‘ کمسن بیٹا جگانے کی کوشش کرتا رہا

کراچی(نیوزڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس سے بھی اموات ہو رہی ہیں اور مزدوروں کے اپنے گھروں کو واپس جانے کی تگ و دو میں بھی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔ غریب مزدوروں کی تباہ حالی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک بچہ اپنی مردہ ماں کی چادر کھینچ کر اسے بظاہر جگانے کی کوشش کر رہا جو بھوک سے مرچکی تھی۔

تازہ ترین