• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں، جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مثبت ہوگیا ہے

ایس بی پی کے مطابق 50 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک سے موصول ہوئے ہیں ،جبکہ 50 کروڑ ڈالر عالمی بینک سے موصول ہوئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مثبت ہوگیا ہے،رواں سال اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 53کروڑ ڈالر تھا ، جبکہ

گزشتہ سال مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 4 لاکھ ڈالر تھا۔

مرکزی بینک کے مطابق رواں سال مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر سرپلس ہے۔

تازہ ترین