• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کر دی

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگا لینڈ نے کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اس اقدام پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

شمال مشرقی ریاست نے جانورں کی فلاح کے لیے کام کرنے والے گروپس کی مہم اور مطالبات کے بعد کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین