آپ آف لائن ہیں
جمعہ23؍ذی الحج 1441ھ14؍اگست2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

گوجرانوالہ: تھانوں میں ٹک ٹاک ویڈیوز بننے لگیں


گوجرانوالہ کے تھانوں میں بھی ٹک ٹاک ویڈیوز بننے لگیں۔

گوجرانوالہ کے تھانے میں 2 نوجوانوں نے ملاقات کے دوران حوالات میں بند دوستوں کے ساتھ ویڈیو بنائی۔

واقعہ تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کی حوالات میں پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ایس ایس پی کے مطابق حوالات میں ملزمان کے ساتھ ویڈیو بنانے کی اجازت دینے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید