• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صومالیہ کے فوجی بیس میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 14زخمی ہوگئے۔

صومالی فوجی حکام کے مطابق دھماکا دارالحکومت موغادیشو کے فوجی بیس میں کیا گیا، دھماکا فوجی بیس پر حملہ تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ فوجی بیس پر حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم الشباب نے قبول کرلی ہے۔

تازہ ترین