• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم اسلم چنگاری کو 14 سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی ، استغاثہ کے مطابق ملزم نے 2014 میں ریلوے پولیس کینٹ کراچی کی حدود میں امتیاز نامی شخص کو قتل کیا تھا۔
تازہ ترین