• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے سوا پورے ملک میں مڈل اسکول کھل گئے 


کراچی (جنگ نیوز) سندھ کے سوا ملک کے بیشتر حصوں میں مڈل اسکول کھل گئے، تقریبا 7ماہ بعد تدریسی عمل بحال ہوگیا، اس حوالے سے اسکول انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے ایس او پیز کے تحت انتظامات مکمل کئے۔ بچوں کے لئے ماسک پہننا اور کلاس میں سماجی فاصلہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اسکول کھلنے سے علی الصباح یونی فارم پہنے بچوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

تازہ ترین