• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ڈبلیو پی کااہم اجلاس 30ستمبرکو طلب

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے جنر ل سیکرٹری حاجی ابراہیم لہڑی نے پارٹی کا اہم اجلاس 30ستمبر بدھ سہ پہر چار بجے المعراج ہاوس گلستان ٹاون کوئٹہ میں طلب کیاہے جس کی صدارت جواد ہزارہ کریں گے۔
تازہ ترین