• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس نے ادارے کے 12 کرپٹ افسران و اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا ۔

گوہر نفیس کا کہنا ہے کہ دوسروں کا احتساب کرنے والوں کا اپنا احتساب بھی ضروری ہے، جوکوئی بھی بدعنوانی میں ملوث پایا گیا، نہیں بچے گا۔


ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا تھا کہ نوکری سے فارغ کیے گئے اہلکار و افسران کو ٹریپ ریڈ کر کے کرپشن کی رقم سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اینٹی کرپشن پنجاب کو صاف تفتیشی ادارہ بنا رہے ہیں۔

تازہ ترین