• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں بچوں کے پسندیدہ نام کونسے ہیں؟

سعودی عرب میں اسلامی ناموں کے انتخاب کے حوالے سے والدین یا خاندان کے بزرگ جو نام پسند کرتے ہیں، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے مملکت میں گزشتہ سال سب سے زیاد رکھے گئے بچوں کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا کہ گذشتہ سال بچیوں کے ناموں میں سب سے زیادہ ’ملک، حور، دیم، ورد، کیان، لیان، نورۃ، ترف، عنی اور ریما‘ رکھے گئے۔


جبکہ لڑکوں کے لیے جو دس نام پسند کیے گئے اور ان کا انتخاب ریکارڈ پر آیا ہے۔

مقامی شہریوں نے اپنے بیٹوں کے لیے ’سلمان، محمد، عبداللّٰہ، عبدالعزیز، فہد، علی، خالد، سعود، عبدالرحمان اور سلطان کا انتخاب کیا۔

تازہ ترین